- اجزا
(آلو ایک عدد ﴿اُبلا ہوا
- (انڈا ایک عدد ﴿اُبلا ہوا
- کھیرا ایک عدد
- پائن ایپل کے ٹکڑے ایک کپ
- کریم ایک کھانے کے چمچ
- کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
- (چینی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
- نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- مایونیز دو کھانے کے چمچ
- (مونگ پھلی دو کھانے کے چمچ (فرائی کی ہوئی
ایک برتن میں اُبلا آلو، اُبلا انڈا، کھیرا، پائن ایپل کے ٹکڑے، کریم، کالی مرچ، پسی چینی، نمک، مایونیز ڈال کر مکس کرلیں۔
اب ڈش میں نکال کر فرائی مونگ پھلی ڈال کر سرو کردیں۔
If you enjoyed this post and wish to be informed whenever a new post is published, then make sure you subscribe to my regular Email Updates.
Subscribe Now!
Kindly Bookmark and Share it:
Related Posts:
YOUR ADSENSE CODE GOES HERE
0 comments: