- اجزا
بڑے گوشت کے پسندے آدھا کلو
- دہی ایک کپ
- گھی آدھا کپ
- خشک دھنیا دو کھانے کے چمچ
- ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
- (انجیر دس عدد (پسی ہوئی
- نمک حسبِ ذائقہ
- پیاز دو عدد
- سیاہ مرچ دس عدد
- لونگ دس عدد
- بڑی الائچی ایک عدد
- چھوٹی الائچی دو عدد
پسندوں پر پسی ہوئی انجیر اور نمک لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
تمام مصالحوں (سیاہ مرچ، لونگ، بڑی الائچی، چھوٹی الائچی) کو پیس لیں۔
پسا ہوا مصالحہ دہی میں ملائیں اور اسے پسندوں پر لگا دیں۔
پھر ایک گھنٹے تک مزید پڑا رہنے دیں۔
اس کے بعد انہیں گھی میں اس وقت تک تَل لیں جب تک تیار نہ ہو جائیں۔
تیار ہونے کے بعد سرو کریں۔
If you enjoyed this post and wish to be informed whenever a new post is published, then make sure you subscribe to my regular Email Updates.
Subscribe Now!
Kindly Bookmark and Share it:
Related Posts:
YOUR ADSENSE CODE GOES HERE
0 comments: